کنول دما
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - کنول کے پھول کی مانند گھنے اور گھیردار پھیلے ہوئے پروں کی دم والا مرغ۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - کنول کے پھول کی مانند گھنے اور گھیردار پھیلے ہوئے پروں کی دم والا مرغ۔